بھٹہ مزدور خواتین

شائع March 8, 2014 اپ ڈیٹ March 8, 2014 04:34pm

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خواتین منایا جا رہا ہے، ملک میں آج بھی ہزاروں خواتین جبری مشقت پر مجبور ہیں۔ دن بھر تپتی دھوپ میں کام کرنے والی ان خواتین کے بچے بھی اسکول نہیں جا پاتے، یہ خواتین محض تین سو پچاس روپے روزانہ پر بھٹہ مزدوری کرتی ہیں۔