• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C

ٹیلر سوئفٹ سب پر بھاری

شائع اپ ڈیٹ

دنیا بھر میں لیڈی گاگا، کیٹی پیری، بیونسے یا جسٹن بیبر کے چرچے ہیں مگر آمدنی کے لحاظ سے 23 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے گزشتہ سال ان سب بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بل بورڈ نامی امریکی جریدے نے گزشتہ سال سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ لگ بھگ 4 کروڑ ڈالرز کے قریب کما کر سب سے بازی لے گئی ہیں۔