• KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C

نقاب پوش مظاہرین

شائع March 12, 2014

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں حکومت مخالف مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں، جب وینزویلا کی سوشلسٹ حکومت کے خلاف احتجاج دوسرے ماہ میں داخل ہوگیا۔

کچھ مظاہرین نے فوجی گیس ماسک پہن رکھے تھے جبکہ پینٹر اور ڈسٹ ماسک بھی عام نظرآئے۔ ان سے ہٹ کر اسکائی، اسکوبا اور سوئمنگ گاگلز بھی توجہ مرکز رہے۔