ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ: پاکستان کی فتح
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور کامران اکمل نے عمدہ اننگز کھیلیں۔
Get the latest news and updates from DawnNews