• KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C

جیمز بانڈ موٹر شو

شائع March 19, 2014

انڈ فلموں کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ لندن میں سج رہا ہے 007 (ڈبل او سیون)سیریز فلموں میں بانڈ کے زیر استعمال گاڑیوں کا میلہ موٹر بوٹس، اسکیٹنگ اسکوٹرز، خشکی اور پانی میں چلنے والی شاہکار گاڑیاں جسے اب تک صرف فلموں میں ہی دیکھا گیا تھا اب شائقین خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔