کراچی کا فراموش کیا گیا جزیرہ

اپ ڈیٹ 27 مارچ 2014

بھٹ آئی لینڈ لگتا ہے کہ کراچی کا ایسا علاقہ بن گیا ہے جسے بھلا دیا گیا ہے، کیونکہ یہاں آبادی صرف بارہ سے تیرہ ہزار افراد پر مشتمل ہے، جنھیں نمائندگی کی کمی کے باعث مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

اس سفر کے دوران مجھے اس جزیرے اور یہاں کی برادری کے بارے میں زیادہ سننے کا موقع نہیں ملا۔

کراچی شہر کی مصروفیات سے باہر اپنے دوستوں کے ہمراہ میں اس جزیرے پر آئی، تاکہ بھٹ آئی لینڈ اسکول میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا جاسکے۔

میں خود ایک منصوبے کا حصہ ہوں جس کے تحت یہاں کے اسکول کے طالبعلموں کی جاننے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جاسکے۔

اس دوران میں نے ہیئر کٹنگ کی دکان کا بھی وزٹ کیا جنہوں نے تصویر بنوانے میں خوشی کا اظہار کیا۔

گلی میں کھیلنے والے بچوں کی معصومیت  اس تصویر میں ظاہر ہے۔

بھٹ آئی لینڈ لگتا ہے کہ کراچی کا ایسا علاقہ بن گیا ہے جسے بھلا دیا گیا ہے۔

بھٹ آئی لینڈ جہاں تک رسائی صرف سمندر کے راستے ہی ممکن ہے، ایسا خطہ لگتا ہے جس کے بہتر مستقبل کیلئے وعدوں کی ضرورت ہے۔

یہ دکاندار بھی اس آئی لینڈ کا حصہ ہے اور کاروبار کرتا ہے۔

یہ بچے بھی اپنے کھیل کود مین مگن تھے جنہیں میں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوٓظ کرلیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ میرے لئے کراچی کے ایک اور حصے کے بارے میں جاننے کا بھی موقع بنا اور میں نے بہت کچھ سیکھا۔