تکیوں کی جنگ

اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014

چین کے شہر ہانگ کونگ میں منایا گیا پِلو فائٹنگ ڈے جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہاتھ میں لئے تکیوں سے ایک دوسرے پر خوب وار کئے۔

یہ دن ہرسال چین  میں منایا جاتا ہے جس میں کئی ہزار افراد اپنے سال بھر کا غصہ نکالنے کے لئے تکیوں کےساتھ اس میدان میں کود پڑتے ہیں۔

اس لڑائی کا آغاز ہوتے ہی تمام شُرکا ایک دوسرے پر تکیوں کے ساتھ کود پڑے اور ایک دوسرے کی خوب پٹائی کی جس کے بعد ہر جانب روئی کے گالے ہی گالے بکھرگئے۔

یہ ایسی دلچپسپ لڑائی تھی جس میں مارنے والے غصے میں نہیں بلکہ ہنستے نظر آئے۔

تمام شُرکا ایک دوسرے پر تکیوں کے ساتھ کود پڑے۔

کینیڈا کی سڑکیں بھی بنی میدان جنگ جہاں ہتھیاروں میں گنز اور توپیں نہیں بلکہ تکیے تھے۔

لڑائی کے دوارن کچھ لوگوں کے ہتھیار جواب بھی دے گئے۔

بچوں بڑوں اور بوڑھوں کی بڑی تعداد نے  پِلو فائٹگ ڈے میں شرکت کی۔