• KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
  • KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C

ہندوستان کی خواتین ووٹرز

شائع April 12, 2014

ہندوستان میں تقریباً 814 ملین ووٹرز میں سے خواتین کا حصہ 49 فیصد ہے، مگر ان میں سے بیشتر خاص طور پر دیہی ہندوستان کی عورتوں کو لگتا ہے کہ سیاسی جماعتیں ان کے تحفظات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہیں، اور زندگی کے ہر شعبے میں انہیں مردوں سے پیچھا رکھا جا رہا ہے۔