• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.2°C
  • ISB: Rain 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.2°C
  • ISB: Rain 15.1°C

سلمان نے ریتک کو مات دی

شائع April 25, 2014

سلمان خان کی اداکاری ہی لوگوں کو پسند نہیں بلکہ وہ انھیں عام زندگی میں بھی اپنا ہیرو تصور کرتے ہیں سلمان خان روایتی ہیرو کے تصور پر سو فیصد پورا جو اترتے ہیں۔

خوبصورت کسرتی جسم کے مالک سلمان خان کو ایک سروے میں سب سے مضبوط جسم کا حامل ہیرو قرار دیا گیا ہے۔

ہندوستانی جریدے کے سروے میں 43 فیصد لوگوں نے دبنگ ہیرو کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 42 فیصد ووٹ لے کر ریتک روشن دوسرے نمبر پر رہے۔