آرٹن سینا فارمولا ون آئیکون سے بھی زیادہ

شائع April 30, 2014 اپ ڈیٹ May 15, 2014

برازیلین ڈرائیور آرٹن سینا جو میکلرین ہونڈا ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں، یکم مئی 1994 میں 34 سال کی عمر میں سان مارینو گرینڈ پرکس میں ایک المناک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

تاہم وہ اب بھی فارمولا ون ریسز کی تاریخ میں مائیکل شوماکر اور ایلن پروسٹ کے بعد سب سے زیادہ 41 ریسیں جیتنے والے کھلاڑی ہیں۔

برازیلین ڈرائیور سینا جرمنی کی مرسڈیز 190 ریس کی فاتح ٹرافی اٹھائے ہوئے۔
برازیلین ڈرائیور سینا جرمنی کی مرسڈیز 190 ریس کی فاتح ٹرافی اٹھائے ہوئے۔