• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ

شائع June 9, 2014

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اتوار کی رات عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے تقریباً 12 گھنٹوں کے بعد کراچی ایئر پورٹ کو مکمل طور پر کلیئر کروالیا، تاہم اس کارروائی میں 10 دہشت گردوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوئے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Jack Shoemaker Jun 09, 2014 02:29pm
Does this come in English