• KHI: Partly Cloudy 20.2°C
  • LHR: Fog 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.2°C
  • LHR: Fog 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.4°C

وادیٔ چندا میں خوش آمدید

شائع August 4, 2014

وادیٔ چندا میں خوش آمدید، جنت کا یہ چھوٹا سا گوشہ گلگت بلتستان کے علاقے سکردو کے قریب آپ کا منتظر ہے۔

سانسیں روک دینے والے مناظر کے ساتھ یہاں کی زرخیر زمین کے باعث مقامی آبادی کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی پر انحصار نہیں کرنا پڑتا، یہ وادی اپنی بغیر بیجوں کی کشمش کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔

اس پہاڑی وادی کے جنت نظیر نظاروں کی ایک جھلک آپ کے اندر بھی وہاں جانے کا شوق بھڑکا دے گی۔