• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

پرو کبڈی لیگ: جے پور پنک پینتھرز کے نام

شائع September 1, 2014

بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی زیر ملکیت کبڈی فرنچائز جے پور پنک پینتھرز نے ممبا 'یو' کی خلاف 24 کے مقابلے میں 35 اسکور بنا کر پرو کبڈی لیگ جیت لی۔ این ایس سی اے اسٹیڈیم ممبئی میں گزشتہ روز ہونے والے فائنل میں فاتح ٹیم کی جانب سے منندر سنگھ نے سات جبکہ راجیش نروال نے پانچ پوائنٹس بنائے جبکہ پٹنہ نے بنگلور کو 22 کے مقابلے میں 29 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔