اسلام آباد ریڈ زون جھڑپوں کی زد میں

شائع September 1, 2014 اپ ڈیٹ September 1, 2014 04:28pm

پاکستان کا سیاسی بحران عروج پر پہنچ چکا ہے اور اسلام آباد کا ریڈ زون گزشتہ دو روز تک میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، جبکہ سرکاری ٹی وی بھی مظاہرین کے قبضے میں چلا گیا تھا جسے فوج نے خالی کرایا، مگر حالات ابھی بھی کشیدہ ہیں اور کسی بھی وقت کچھ ہونے کے خدشات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

اس حوالے سے تصویری جھلکیاں موجود ہیں جبکہ تفصیل جاننے کے لیے کلک کریں۔