سری نگر متاثرین کی مدد کا جذبہ

شائع September 15, 2014

سری نگر میں قائم ایک سکھ گردوارے میں ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے جبکہ امرتسر میں گولڈن ٹیمپل میں بھی لاکھوں افراد کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو فضائی ذریعے سے روزانہ سیلاب زدگان میں تقسیم کے لیے سری نگر پہنچایا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مون سون کی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کے علاوہ مال مویشی بھی سیلاب کی نظر ہوئے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

Baloch Sep 15, 2014 06:44pm
Maqbooza Kashmir not Indian administered Kashmir