• KHI: Clear 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Clear 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

بہاولپور: بس الٹنے سے نو ہلاکتیں

شائع October 3, 2014

لاہور: پنجاب کے ضلع بہاولپور میں اوچ شریف کے قریب نیشنل ہائی وے پر ایک مسافر بس الٹنے سے نو افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے۔

ٹی وی رپورٹس کے مطابق، بدقسمت بس کے زیادہ تر مسافر کراچی سے مانسہرہ عید منانے جا رہے تھے۔

زخمیوں کو تھرنڈا رورل ہیلتھ سینٹر اور بہاول وکٹوریہ ہسپتال داخل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور تیز رفتاری کی وجہ سے بس کا کنٹرول کھو بیٹھا۔ پولیس نے جمعرات کی رات پیش آنے والے اس حادثہ میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025