• KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.7°C
  • ISB: Rain 17.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.7°C
  • ISB: Rain 17.9°C

مکہ میں ہر طرف اللھم لبیک کی صدائیں

شائع October 3, 2014

دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین آج حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں۔

دنیا بھر تقریباً چودہ لاکھ مسلمان سعودی عرب پہنچے ہیں، اطلاعات کے مطابق غیر ملکی عازمین حج میں سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا سے تعلق رکھتی ہے اور وہاں سے ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔