• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C

پورے خاندان کا بوجھ اٹھانے والی دلیر بچی

شائع November 12, 2014

یونیسیف کے مطابق چائلڈ لیبر افغانستان میں عام ہے اور وہاں چار سے چودہ سال کی عمر کی سترہ فیصد بچیاں یا تو گھر سے باہر کام کرتی ہیں یا پورا وقت گھر کے کام کرتے ہوئے گزارتی ہیں۔

ان ہی میں سے ایک آٹھ سالہ فاطمہ ہے جو دن بھر میں کچھ ڈالرز ہی کما پاتی ہے اور وہ سب خاندان پر خرچ ہو جاتا ہے جو روزانہ چاول، سبزیاں اور روٹی پر مشتمل غذا کھاتے ہیں، اس کے حالات زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

تبصرے (4) بند ہیں

Ahmad Rasool Nov 13, 2014 12:41pm
is there any way that we can help these people
Majid Nawaz Nov 13, 2014 02:20pm
can i have any address or contact of this family?
Adrish Ayaz Nov 14, 2014 08:07pm
brought tears to my eyes. where are the wealthy arab shaikhs.
Faheem Nov 14, 2014 09:22pm
@Adrish Ayaz they are busy in constructing skyscarapers