کوٹ رادھا کشن: صدمے سے باہر نہیں نکل سکا

17 نومبر 2014

ایک عیسائی جوڑا شمع اور شہزاد، جنھیں قرآن مجید کی توہین کے مبینہ الزام پر زندہ جلا کر ہلاک کردیا گیا تھا ان کا سامان ابھی تباہ حالی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

یہ واقعہ چار نومبر کو لاہور کے قریب واقع ایک قصبے کوٹ رادھا کشن میں پیش آیا، اس واقعے کو دس روز سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر وہ علاقہ تاحال اس کے صدمے سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔

مزیر پڑھیں: 'قرآن کی بےحرمتی' پر عیسائی جوڑا قتل

'زندہ جلائی جانے والی مسیحی خاتون حاملہ تھی'

جبری مزدوروں کی لکڑی کی چپلیں — زری جلیل فوٹو
جبری مزدوروں کی لکڑی کی چپلیں — زری جلیل فوٹو
وہ چھت جہاں سے مشتعل ہجوم حملے کے گھر کے اندر اترا — زری جلیل فوٹو
وہ چھت جہاں سے مشتعل ہجوم حملے کے گھر کے اندر اترا — زری جلیل فوٹو
اینٹوں کے بھٹے کی سُرنگ — زری جلیل فوٹو
اینٹوں کے بھٹے کی سُرنگ — زری جلیل فوٹو
ہلاک ہونے والے جوڑے کو خراج تحسین — زری جلیل فوٹو
ہلاک ہونے والے جوڑے کو خراج تحسین — زری جلیل فوٹو
وہ مقام جہاں اس جوڑے کو جلایا گیا، ان ننھے سوراخوں سے نیچے موجود اینٹوں کے بھٹے کی حرارت خارج ہوتی ہے — زری جلیل فوٹو
وہ مقام جہاں اس جوڑے کو جلایا گیا، ان ننھے سوراخوں سے نیچے موجود اینٹوں کے بھٹے کی حرارت خارج ہوتی ہے — زری جلیل فوٹو
دھواں اُگلتی چمنی کا دور سے منظر — زری جلیل فوٹو
دھواں اُگلتی چمنی کا دور سے منظر — زری جلیل فوٹو
خالی گھر — زری جلیل فوٹو
خالی گھر — زری جلیل فوٹو
گھر میں موجود سامان — زری جلیل فوٹو
گھر میں موجود سامان — زری جلیل فوٹو
جوڑے کا کمرہ — زری جلیل فوٹو
جوڑے کا کمرہ — زری جلیل فوٹو
جوڑے کا ذاتی سامان — زری جلیل فوٹو
جوڑے کا ذاتی سامان — زری جلیل فوٹو
واقعے کے وقت شہزاد کو بخار تھا جبکہ شمع حاملہ تھی — زری جلیل فوٹو
واقعے کے وقت شہزاد کو بخار تھا جبکہ شمع حاملہ تھی — زری جلیل فوٹو
اینٹوں کے بھٹے کا منظر— زری جلیل فوٹو
اینٹوں کے بھٹے کا منظر— زری جلیل فوٹو
کسی چیز کی رسید — زری جلیل فوٹو
کسی چیز کی رسید — زری جلیل فوٹو
مشتعل افراد نے پنکھے تک کو بھی توڑ ڈالا — زری جلیل فوٹو
مشتعل افراد نے پنکھے تک کو بھی توڑ ڈالا — زری جلیل فوٹو