• KHI: Partly Cloudy 22.8°C
  • LHR: Fog 13.4°C
  • ISB: Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.8°C
  • LHR: Fog 13.4°C
  • ISB: Cloudy 14.7°C

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت: امریکا میں شدید احتجاج

شائع November 26, 2014

امریکی ریاست میزوری میں رواں برس اگست میں ایک سیام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر قتل کا الزام ثابت نہ ہونے پر مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد ریاست کے مختلف حصوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فرگوسن کے علاقے میں شدید ہنگامہ آرائی ہو رہی ہے۔