فیشن پاکستان ویک - تیسرا دن

شائع November 29, 2014

فیشن پاکستان ویک کے 27 نومبر کو رنگا رنگ اختتام میں ماہین خان کی کلیکشن "ٹو کراچی ود لو" کے ساتھ ہوا۔

تین روزہ ایونٹ کا انعقاد فیشن پاکستان کے تحت ہوا جو ہر سال دو فیشن ویکس پاکستان میں منعقد کراتی ہے۔

رواں برس کے فیشن پاکستان ویک کے تیسرے دن صدف مالاٹری اور ماہین کریم، ندا ازور، محسن علی، فراز منان، ثنا سفیناز اور نعمان عارفین کے کلیکشنز کی نمائش ماڈلز نے منفرد انداز سے کی۔

فیشن پاکستان ویک - دوسرا دن


تبصرے (1) بند ہیں

Mona Nov 29, 2014 06:30pm
Ye chethre kon penta hai.mardon ke Kapre per b thek hein.