• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Fog 13.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Fog 13.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C

پی ٹی آئی کا جلسہ

شائع December 1, 2014

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیس نومبر کو اسلام آباد میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا جس کے دوران انہوں نے حکومت کے خاتمے کے لیے پورا ملک بند کرنے کا انتباہ دیا۔

ملک بھر سے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں شرکت کی اور اسے اگست میں دھرنے کے آغاز کے بعد دارالحکومت کا ایک بڑا اجتماع بنا دیا۔