• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C

ممبئی میں سجا دلہنوں کا میلہ

شائع December 2, 2014

ممبئی میں سجنے والے دلہنوں کی جگمگاہٹ کے میلے نے لوگوں کو مسحور کرکے رکھ دیا جبکہ اس میں پیش کیے جانے والے ملبوسات کے ڈیزائن نے شادی شدہ خواتین کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ کاش ان کے دور میں بھی ایسے کپڑے انہیں میسر ہوتے۔

یہ ہے بلینڈرز پرائڈ فیشن ٹور 2014 جس میں ڈیزائنر نے زرق برق عروسی ملبوسات کو پیش کیا۔

دو روزہ فیسٹیول کے پہلے روز روایتی ہندوستانی عروسی ملبوسات کے ڈیزائن پیش کیے گئے جبکہ دوسرے دن کچھ منفرد نئے ڈیزائنز نے اپنا جادو جگایا۔