ہاکی: ہندوستان کے خلاف فتح کا جشن

شائع December 14, 2014

ہندوستان کے شہر بھوانیشور میں ہفتے کو روایتی حریفوں پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا سیمی فائنل کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے تین کے مقابلے میں چار گول سے فتخ حاصل کی۔

میچ میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے کھیل کے دوران شائقین کے رویے کے جواب میں متنازع انداز میں جشن منایا جس پر انڈین ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سے شکایت کی۔ تاہم ایف آئی ایچ ایف نے تمام پاکستانی کھلاریوں کو انکوائری کے بعد کلیئر قرار دے دیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

khan Dec 16, 2014 11:15am
not good behavior by Pakistani, people come watching with families in ground and at home and this is rubbish, though I know Indian crowd hooting but you win it was enough to silent crowd