اسلام آباد میں کرسمس کی تیاریاں

شائع December 24, 2014

دنیا بھر میں جمعرات کو کرسمس منائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے پاکستان کی مسیحی برادری تیاریاں کر رہی ہے۔

ہم آپ کو اسلام آباد میں مسیحی برادری کے ایک محلے کی تصاویر دیکھا رہے ہیں جہاں نوجوان اپنی عبادت گاہوں اور گھروں کو سجا رہے ہیں تو دوسری جانب بچے بھی اس خاص موقع پر مختلف جھولوں میں مگن ہیں۔— تصاویر اے پی