کراچی کی دیواریں اکثرو بیشتر سیاسی و سماجی اور مذہبی پیغامات اور نعروں سے بھری رہتی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

حُرمتِ امی عائشہ پر جان بھی قربان ہے — فوٹو:محمدعمر

پشاب کی جگہ پر ہمارے نبی کا نام لکھنے والے کافر ہے — فوٹو:محمد عمر

‘‘کراچی کو اسلحہ سے پاک کروں’’ — فوٹو:محمد عمر

پولیس کا ساتھ نبھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے— فوٹو:محمد عمر

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کراچی سے نو گو ایریا ختم کیئے جائیں — فوٹو:محمد عمر

یہ بس کلعدم تظیم سپاہ صحابہ کے ہمدردوں کے ہاتھوں سے نہ بچ سکی — فوٹو:محمد عمر

برطانوی دور کی عمارت پر برٹش پینٹس کا اشتہار اورعوام کی آگاہی کیلئے الفاظ بھی موجود ہیں — فوٹو:محمد عمر

دیوار پر روحانی عملیات کیلئے عامل کمال شاہ کا اشتہار لکھا گیا ہے — فوٹو:محمد عمر

‘‘اسلام زندہ آباد اورداعیش مردہ آباد’’ کا نعرہ دیوار پر لکھا ہوا ہے — فوٹو:محمد عمر

رشتوں کی بندش کیلئے پیر نادر شاہ کی مدد حاصل کی جا سکتی ہے — فوٹو:محمد عمر

عوامی آگاہی کیلئے لکھے گئے الفاظ ‘‘جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرمت لگائیں’’ — فوٹو:محمد عمر

ایک دیوار پر شعیہ سنی بھائی چارگی کے فروغ کیلئے الفاظ موجود ہیں  —فوٹو:محمدعمر

داعش کے حامیوں کیخلاف نعرہ درج ہے — فوٹو:محمدعمر

‘‘چلو چلو شام چلو’’ حزب اللہ کے حامیوں کی جانب سے لکھی گئی تحریر — فوٹو:محمدعمر

این جی او کی جانب سے بچوں پر تشدد کے خاتمے کیلئے مدد فراہم کرنے کی ایک تحریر موجود ہے — فوٹو: محمد عمر

پاکستان سنی تحریک کے حامیوں کی جانب سے جنید جمشید کیخلاف لکھے گئے چند لفظ — فوٹو:محمدعمر

‘‘تمام بلوچ اسیران کو بازیاب کرو’’ — فوٹو:محمدعمر

کھچی افراد کی جانب سے لکھے گئے الفاظ ‘‘ کچھی قوم کی نسل کشی بند کرو’’ — فوٹو:محمدعمر

ای میل

ویڈیوز

'میں لعنت بھیجتا ہوں اس پر جو آزاد بلوچستان کا نعرہ لگائے'
'جو مرضی کرلو بلیک میل نہیں ہوں گا'
'مشکل وقت کا سامنا کرنے پر مجھے اپنی قوم پر فخر ہے'
'مجھے دو تہائی اکثریت دلوائیں تاکہ  آپ کو آپ کی زمین کا مالک بنادوں'

تصاویر

کیا ہر وقت تھکاوٹ اور سستی طاری رہتی ہے؟ تو وجہ جان لیں
دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کو عوام کیلئے کھول دیا گیا
دماغ کو ہمیشہ تیز رکھنے میں مددگار آسان عادات
خون کی گردش کے مسائل کی نشانیاں اور بچاؤ کی تدابیر

تبصرے (0) بند ہیں