• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C

ملتان: شیرنی کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت

شائع March 27, 2015

ملتان: ملتان میں ایک پالتو افریقی شیرنی 'رانی' نے پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔

چار سالہ رانی کے مالک ملک فضل عباس نے بتایا کہ یہ شیرنی دو مہینے کی عمر سے ان کے پاس ہے۔

اس شیرنی کے بچوں کا باپ ببرشیر بھی ملک افضال کے پاس ہی ہے۔

کپاس اور آم کے کاروبار کرنے والے عباس نے بتایا کہ انہوں نے شیروں کو بطور پالتو جانور پاس رکھنے کیلئے محکمہ جنگلی حیات سے ایک لائسنس لے رکھا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025