بولی وڈ کی بہنیں

شائع May 2, 2015

بولی وڈ کی بہت سی مشہور اور کامیاب ترین اداکاراوں کو اپ فلموں میں دیکھ کر نہایت پسند کرتے ہونگے لیکن کیا اپ جانتے ہیں کہ ان میں سے بہت سی اداکارائیں ایک دوسرے کی بہنیں بھی ہیں؟

بیشتر اداکارائیں ایک دوسرے کے ساتھ مختلف جگہوں پر نظر بھی آئی ہیں اور یہ سب ایک دوسرے کے ساتھ بہنوں سے زیادہ دوستوں کی طرح رہتی ہیں اور انہوں نے ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔

ہم نے یہاں بولی وڈ کی چھ اداکارائوں اور انکی بہنوں کی فہرست تیار کی جو نہ صرف دکھنے میں خوبصورت ہیں بلکہ نہایت باصلاحیت بھی ہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

ماجد چانڈیو May 03, 2015 05:23pm
Magr in me.se.ziyadah.tar to.cousin hain... jese parnity piryanka.
Jan May 03, 2015 06:48pm
Prianka and Preeniti are not sisters.........................