• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C

چینی صدر کی برطانوی شاہی خاندان سے ملاقات

شائع October 22, 2015

لندن: ان دنوں برطانیہ دورے پر آئے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی بیوی پینگ لیون نے بکنگھم پیلس میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم سے ملاقات کی۔

بکنگھم پیلس میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن سمیت شاہی خاندان کے افراد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

چینی صدر کے اس دورے کے دوران مشہور اداکار جیکی چن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔