پاکستان کا منفرد فوجی بینڈ

25 نومبر 2015

پاکستان کا پہلا اونٹ سوار بیگ پائپ فوجی بینڈ چولستان کے صحرا میں ایک بہترین منظر پیش کر رہا ہے۔

نہایت خوبصورت اور منفرد لباس میں ملبوس یہ بینڈ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

بینڈ کے ایک رکن محمد حسین کے مطابق اونٹ پر بیٹھ کربیگ پائپ بجانا نہایت مشکل کام ہے۔

پاکستان ڈیزرٹ رینجرز میں شامل یہ بینڈ گزشتہ سال اس وقت تشکیل دیا گیا جب درجنوں اونٹ سروس کے قابل نہیں رہے یا پھر ان کی جگہ جدید گاڑیوں کا استعمال شروع ہوگیا۔ اس کے بعد بیگ پائپس بجانے والے بینڈ کا خیال سامنے آیا۔

23 مارچ کو اسلام آباد میں فوجی پریڈ کے بعد اب اس بینڈ کو موج گڑھ بھجوا دیا گیا ہے۔

بینڈ اور اونٹوں کے یونیفارم سیالکوٹ میں خاص طور پر ہاتھوں سے سیے گئے۔

بیگ پائپر حسین کے مطابق انہیں اس یونیفارم کو پہن کر اور اونٹ پر بیٹھ کر بیگ پائپ بجانے پر نہایت فخر محسوس ہوتا ہے.

بینڈ ارکان کی تربیت کے ذمہ دار میجر محمد اقبال کے مطابق یہ ایک مشکل کام ہے.

بینڈ کا خیال گزشتہ سال سامنے آیا — اے ایف پی
بینڈ کا خیال گزشتہ سال سامنے آیا — اے ایف پی
مارچ سے پہلے بینڈ ارکان اپنے اونٹوں کے ہمراہ موجود ہیں — اے ایف پی
مارچ سے پہلے بینڈ ارکان اپنے اونٹوں کے ہمراہ موجود ہیں — اے ایف پی
محمد اقبال بینڈ ارکان کو مارچ کے لیے تیار کر رہے ہیں — اے ایف پی
محمد اقبال بینڈ ارکان کو مارچ کے لیے تیار کر رہے ہیں — اے ایف پی
بینڈ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے — اے ایف پی
بینڈ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے — اے ایف پی
بینڈ میں شامل اونٹ کچھ دیر آرام کرتے ہوئے — اے ایف پی
بینڈ میں شامل اونٹ کچھ دیر آرام کرتے ہوئے — اے ایف پی
پاکستان ڈیزرٹ دینجرز مارچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے — اے ایف پی
پاکستان ڈیزرٹ دینجرز مارچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے — اے ایف پی
پاکستان ڈیزرٹ رینجرز ایک کرتب دکھاتے ہوئے — اے ایف پی
پاکستان ڈیزرٹ رینجرز ایک کرتب دکھاتے ہوئے — اے ایف پی
بینڈ ارکان کے مطابق اونٹ پر بیٹھ کر بیگ پائپ بجانا نہایت مشکل کام ہے — اے ایف پی
بینڈ ارکان کے مطابق اونٹ پر بیٹھ کر بیگ پائپ بجانا نہایت مشکل کام ہے — اے ایف پی
محمد اقبال مارچ کو لیڈ کرتے ہوئے — اے ایف پی
محمد اقبال مارچ کو لیڈ کرتے ہوئے — اے ایف پی
بینڈ مارچ مکمل ہونے کے بعد واپس جا رہا ہے — اے ایف پی
بینڈ مارچ مکمل ہونے کے بعد واپس جا رہا ہے — اے ایف پی