• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

مردان میں خود کش بم دھماکا

شائع December 29, 2015

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفتر کے باہر خود کش بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

ڈی آئی جی مردان سعید وزیر کے مطابق نادرا دفتر کے باہر ہونے والا دھماکا خود کش تھا اور موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خود کو دفتر کے گیٹ کے قریب دھماکے سے اڑایا.۔

دھماکے کے زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں متعدد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔ تصاویر اے پی اور رائٹرز

تبصرے (1) بند ہیں

khan Dec 30, 2015 03:54pm
Allah hum Pakistanio ki hifazat frmain aameen