• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C

ملکہِ نیدرلینڈز کی پاکستان میں مصروفیات

شائع اپ ڈیٹ

تین روزہ دورے پر پاکستان میں موجود نیدرلینڈز کی ملکہ میکزیما ملکی قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف تقریبات میں بھی شرکت کر رہی ہیں۔

انہوں نے جہاں منگل کو وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، وہیں وہ مریم نواز شریف کے ہمراہ بدھ کواسلام آباد میں فرسٹ وویمن بنک کا دورہ کیا۔

مہمان ملکہ نے منگل کو وزیر خزانہ کے ہمراہ اسٹیٹ بینک کی ایک لانچنگ تقریب میں بھی شرکت کی۔

ہم یہاں ان کی مصروفیات پر مبنی کچھ چیدہ چیدہ تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

yusuf Feb 11, 2016 05:40pm
why can't our officials and government act gracefully? Once beggar always a beggar!