• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.2°C
  • ISB: Cloudy 13.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.2°C
  • ISB: Cloudy 13.9°C

12 سالہ فلسطینی بچی کی رہائی

شائع April 25, 2016

گزشتہ روز اسرائیل نے 12 سالہ فلسطینی بچی دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا۔

بچی پر اسکول کا یونیفارم پہن کر 9 فروری کو اسرائیلی آبادی کے قریب چاقو لیکر چلنے کا الزام تھا۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کے مطابق اسرائیلی فوجی قوانین کے تحت 12 سال کے بچے کو بھی سزا دی جاسکتی ہے ۔

خبر کی تفصیلات یہاں پڑھیں: اسرائیلی جیل سے 12 سالہ بچی رہا

تصاویر: اے پی/اے ایف پی