• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C

انڈونیشیا کا مسلم فیشن فیسٹیول

شائع May 26, 2016 اپ ڈیٹ May 26, 2016 12:53pm

انڈونیشیا میں ہر سال منعقد ہونے والے مسلم فیشن فیسٹیول کا انعقاد رواں برس جکارتہ میں کیا گیا، جس میں متعدد نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

اس فیسٹیول میں ماڈلز مشرقی ملبوسات کی نمائش کرتی نظر آئیں جنہیں شائقین کی بھرپور داد بھی ملی۔

واضح رہے کہ یہ فیشن فیسٹیول ہر سال ماہ رمضان سے قبل منعقد کیا جاتا ہے، اس سال یہ میلہ مئی کے آخری ہفتے میں منعقد کیا جارہا ہے۔

مسلم فیشن فیسٹیول میں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوتے ہیں جو عید کے حوالے سے ان ملبوسات کو کافی اہمیت دیتے ہیں۔