• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان سے افغان مہاجرین کی اپنی وطن واپسی کا عمل جاری ہے اور مہاجرین کیمپ سے روزانہ کی بنیاد پر پناہ گزین اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تقریباً 15 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین آباد ہیں اور تقریباً اتنی ہی تعداد میں غیر رجسٹرڈ مہاجرین بھی مقیم ہیں۔

ریاستی اور سرحدی امور (سیفران) کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ گزشتہ دنوں میں کئی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ افغان مہاجرین کو 31 دسمبر 2016 تک ہر حال میں پاکستان سے جانا ہوگا اور ان کی مدت قیام میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

مندرجہ ذیل تصاویر پشاور کے مضافات میں قائم اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ کی ہیں، جن میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل کو دکھایا گیا ہے۔

مہاجرین کیمپ میں افغان پناہ گزین خواتین وطن واپسی کا انتظار کر رہی ہیں۔ — فوٹو: اے ایف پی

افغان خواتین و بچے اپنے ملک واپس جانے کے لیے ٹرکوں پر چڑھ رہے ہیں، جن میں ان کا سامان بھی موجود ہے۔ — فوٹو: اے ایف پی

پناہ گزین کیمپ میں مقیم افغان خاندان اپنے وطن واپس جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔ — فوٹو: اے ایف پی

مہاجرین کیمپ میں افغان پناہ گزین مرد وطن واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔ — فوٹو: اے ایف پی