• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

مری کے رہائشیوں کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہ

شائع September 19, 2016

اسلام آباد: مری کے رہائشیوں کو سستی گیس فراہم کرنے کے لیے سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کردی گئی۔

سستی گیس فراہمی منصوبے کو ’ایل پی پی ایئرمکس‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جانے والی سمری کے مطابق سستی گیس کے لیے مری کے مکین صرف 600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ادا کریں گے، جبکہ سوئی نادرن بقیہ 4 ہزار روپے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے صارفین سے وصول کرے گی، جس سے دونوں صوبوں کے صارفین پر سالانہ 4 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

دستاویز کے مطابق سوئی نادرن مری کے علاوہ کسی علاقے کو سستی گیس فراہم نہیں کرے گی، جبکہ دیگر شہروں کے صارفین ایل پی پی ایئرمکس کی پوری قیمت ادا کریں گے۔

تبصرے (2) بند ہیں

KHAN Sep 19, 2016 08:20pm
السلام علیکم: اگر قابل وضاحت وجہ بیان کردی جائے جو ایک عام پاکستانی کو مطمئن کردے تو میری جانب سے مری کو سستی کے بجائے مفت گیس دی جائے۔ مگر وضاحت ضروری ہے۔ خیرخواہ
Naveed Chaudhry Sep 20, 2016 11:43pm
Assalam O Alaikum, This seems to be wrong decision. Whyand at what cost?

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025