• KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C

فیڈل کاسترو: کامیاب انقلاب کا چہرہ

شائع November 26, 2016

بچپن ہی سے انقلابی سوچ کے حامل کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو نے کئی دہائیوں تک امریکی معاشی امداد کے بغیر کیوبا کا نظام حکومت چلایا جبکہ امریکی سامراج کے خلاف گوریلا جنگ لڑی۔

13 اگست 1926 کو ایک کسان کے گھر میں آنکھ کھولنے والے فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔

فیڈل کاسترو کو کیوبا میں نہایت عزت و احترام سے جانا جاتا رہا ہے۔

فیڈل کاسترو کو 21ویں صدی کی عالمی سیاست کا ایک اہم ستون قرار دیا جاتا ہے، انھوں نے تقریباً 50 برس تک کیوبا پر حکمرانی کی۔

کیوبا میں ایک ایونٹ میں فیڈل کاسترو کے ساتھ چی گویرا اور کیوبا کے صدر اسوالدو ڈورٹیکوز موجود — فوٹو/ اے پی

بتستا میں حکومت کا تختہ الٹنے سے پہلے فیڈل کاسترو اور چی گویرا اکثر مستقبل کے منصوبے بناتے رہتے تھے — فوٹو/ اے ایف پی

فیڈل کاستروں نے کوریلا جنگ میں بھی حصہ لیا تھا، 26 فروری 1957 کو کیوبا میں لی گئی یہ تصویر اس ہی کی عکاسی کررہی ہے — فوٹو/ اے پی

فیڈل کاسترو سگار کے بھی شوقین تھے، 1960 میں اپنے دوست چی گویرا کے سگار نوشی کرتے دوران ان کی یہ تصویر لی گئی— فوٹو/ اے ایف پی

فیڈل کاسترو پر کئی بار قاتلانہ حملے ہوئے لیکن وہ پھر بھی عوامی اجتماعات میں جانے سے نہیں ڈرتے تھے، ہوانا کے سپورٹس اسٹیڈیم میں عوام سے بات کرتے ہوئے ان کی یہ تصویر لی گئی — فوٹو/ اے پی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیوبا کے صدر فیڈل کاسترو کے جوشیلے انداز میں خطاب کیا  — فوٹو/ اے پی

کیوبا کی عوام بھی انقلابی رہنما سے شدید محبت کرتی ہے، وہ ہوانا کے صدارتی محل کے باہر عوام  کے سمندر سے خطاب کررہے ہیں —

فیڈل کاسترو صرف ایک حکمران ہی نہیں بلکہ بہترین کھلاڑی بھی تھے، انہیں بیس بال کھیلنے کا بےحد شوق تھا — فوٹو/ رائٹرز

انقلابی رہنما بظاہر تو بہت ہی سخت مزاج رہنما معلوم ہوتے تھے لیکن درحقیقت وہ ہنسی مذاق میں بھی بھرپور حصہ لیتے تھے —فوٹو/ رائٹرز

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا اور کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو ایک دوسرے کے اچھے دوست تھے  — فوٹو/ رائٹرز

فیڈل کاسترو کے پوپ فرانسس سے بھی کافی اچھے تعلقات تھے  — فوٹو/ رائٹرز

سوویت یونین کے سابق سربراہ گورباچوف کی آمد پر فیڈل کاسترو نے ان کا بھرپور سرکاری سطح پر استقبال کیا — فوٹو/ اے ایف پی

فیڈل کاسترو سرکاری تقریبات میں  ملک سے  محبت کا اظہار کرتے تھے — فوٹو/ اے ایف پی

کیوبا کے انقلابی رہنما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ موجود — فوٹو/ اے ایف پی

کیوبا میں ایک دیوار پر انقلابی رہنما کے لیے لانگ لو فیڈل کا جملہ تحریر کیا گیا — رائٹرز