امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سنبھالے ہوئے 100 سے زائد دن ہوچکے ہیں، تاہم تاحال ان کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 جنوری 2017 کو 45 ویں صدر کے حلف اٹھایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ 8 نومبر 2016 کو حیران کن طور پر انتخاب جیتے۔

ان کے صدر منتخب ہوتے ہی، احتجاج شروع ہوگئے، جو آج تک جاری ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے متنازع امیگریشن ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا آمد پر پابندی عائد کی۔

انہوں نے پڑوسی ملک میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کا اعلان کیا، جب کہ افغانستان میں پہلی بار دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری بم استعمال کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے 100 دن مکمل ہونے پر امریکیوں سمیت دنیا بھر میں ان کی حکومت پر جہاں تنقید کی جارہی ہے، وہیں کہیں کہیں ان کی تعریف بھی ہو رہی ہے۔

صدر ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ — فوٹو: رائٹرز
صدر ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ — فوٹو: رائٹرز
جرمن چانسلر اینجلا مرکل اور ڈونلڈ ٹرمپ — فائل فوٹو / اے ایف پی
جرمن چانسلر اینجلا مرکل اور ڈونلڈ ٹرمپ — فائل فوٹو / اے ایف پی
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا ہاتھ تھامے ہوئے— فائل فوٹو / اے پی
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا ہاتھ تھامے ہوئے— فائل فوٹو / اے پی
ایوانکا ٹرمپ ہر حکومتی اجلاس میں نظر آئیں — فائل فوٹو / اے پی
ایوانکا ٹرمپ ہر حکومتی اجلاس میں نظر آئیں — فائل فوٹو / اے پی
جاپانی صدر شینزو آبے نے بھی امریکا کا دورہ کیا — فائل فوٹو/ رائٹرز
جاپانی صدر شینزو آبے نے بھی امریکا کا دورہ کیا — فائل فوٹو/ رائٹرز
ڈونلڈ ٹرمپ امیگریشن ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے —فائل فوٹو/ رائٹرز
ڈونلڈ ٹرمپ امیگریشن ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے —فائل فوٹو/ رائٹرز
وائٹ ہاؤس کی اوول آفیس کی  یہ تصویر خاصی مقبول ہوئی —  فائل فوٹو/ اے پی
وائٹ ہاؤس کی اوول آفیس کی یہ تصویر خاصی مقبول ہوئی — فائل فوٹو/ اے پی
حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر امریکی صدر نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں —  فوٹو: اے ایف پی
حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر امریکی صدر نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں — فوٹو: اے ایف پی
لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر ہونے والا مظاہرہ —   فوٹو: اے ایف پی
لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر ہونے والا مظاہرہ — فوٹو: اے ایف پی
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ، ارجنٹینا کے صدر موریشیو میکری اور ان کی اہلیہ جولیا ایواڈا کے ہمراہ — فوٹو: رائٹرز
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ، ارجنٹینا کے صدر موریشیو میکری اور ان کی اہلیہ جولیا ایواڈا کے ہمراہ — فوٹو: رائٹرز

ای میل

ویڈیوز

بلاول بھٹو کا ہنزہ میں مقامی دھن پر بزرگوں کے ساتھ رقص
'حکمت عملی بدلنے کا مطلب یوٹرن لینا نہیں ہوتا'
لاہور کے نوجوانوں نے مقدس مقامات کے خوبصورت ماڈلز تیار کرلیے
ذہنی تناﺅ سے نجات دلانے والے چند مفید طریقے

تصاویر

جشن عید میلاد النبیﷺ کی خوشیاں
ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا
لکس گولڈن روز ایوارڈز میں ستاروں سے رونق
جب اداکارائیں حقیقی زندگی میں دلہن بنیں

تبصرے (0) بند ہیں