ککڑی: انتہائی اہم موضوع پر بنائی گئی ناقص فلم ’ککڑی‘ کے ہدایت کار کو مشورہ ہے کہ اپنی فلم کے پوسٹر پر شیکسپیئر کا جملہ لکھنے کی بجائے اس کی تخلیق کو اپنے دل میں اتاریں۔
پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس گزشتہ روز پاکستان کی نامور ڈیزائنر عالیہ نزیر عرف نکی کا انتقال ہوگیا تھا۔
جسے جو کہنا ہے کہتا رہے، میں مندر جاتی رہوں گی، سارہ علی خان سارہ علی خان نے 2018 میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا، وہ مندروں سمیت ہندو مذہب کے دوسرے مقدس مقامات پر جاتی رہتی ہیں۔
200 سے زائد فلموں میں کام کرنے والی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں بھارتی اداکارہ سلوچنا لاتکر نے بولی ووڈ کی مقبول فلموں میں کام کیا تھا۔
’میں آپ کیلئے آم لایا ہوں‘، وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے دلچسپ مکالمہ شہباز شریف کی بات پر ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ بے ساختہ مسکرا دئیے اور شکریہ ادا کیا۔
نوکیا کے دو بجٹ فون متعارف اس بار بھی کمپنی نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا ہے۔
ال پاچینو کی جانب سے اپنے ہونے والے بچے کی والدہ سے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے جانے کا انکشاف چند دن قبل خبر سامنے آئی تھی کہ 82 سالہ ہولی وڈ اداکار جیمز الفریڈ ال پاچینو کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
نادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ کاؤنٹرز کھولنے کا فیصلہ لاہور ریجن میں 12 پاسپورٹ کاؤنٹرز، کراچی ریجن میں 2، ملتان میں 6، سرگودھا میں 3، خیبرپختونخوا میں 5 اور اسلام آباد میں ایک کاؤنٹر قائم کیا جائے گا، نادرا
بھارت ٹرین حادثہ: کئی متاثرین کے اہل خانہ تاحال اپنے پیاروں کے متلاشی ابتدائی رپورٹ سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ حادثہ سگنل فیل ہونے کے نتیجے میں پیش آیا، ریلوے حکام
اپ ڈیٹ 05 جون 2023 چیئرمین پی ٹی آئی میڈیا انٹرویوز میں جعلی خبروں کے ذریعے گمراہ کن معلومات پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم
مردم شماری کو متنازع ہونے سے کیسے روکا جائے؟ پاکستان کو مردم شماری کو سرکاری اور نجی شعبے کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کرنا چاہیے نہ کہ سیاسی فیصلہ سازی کے لیے اس کو آلہ کار بنایا جائے۔
مردم شماری کو متنازع ہونے سے کیسے روکا جائے؟ پاکستان کو مردم شماری کو سرکاری اور نجی شعبے کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کرنا چاہیے نہ کہ سیاسی فیصلہ سازی کے لیے اس کو آلہ کار بنایا جائے۔
تبصرے (0) بند ہیں