برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی میگھن سے انجام پائی

شائع May 19, 2018

برطانیہ کے شہزادے ہیری اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ان کی شادی کی تقریب لندن کے سینٹ جارجز چیپلز میں منعقد ہوئی جہاں شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

دلہن میگھن مارکل کے والد دل کی بیماری کی وجہ سے اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت نہیں کر پائے اور اسی وجہ سے وہ شہزادے ہیری کے والد شہزادہ چارلس کے ہمراہ چرچ پہنچیں۔

—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی