• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Election 2018

عوام آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب کرائیں، صنم بھٹو

شائع June 22, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی مقتول رہنما اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی بہن صنم بھٹو نے کہا ہے کہ عوام آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب کرائیں۔

لندن میں ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے روپ میں بلاول بھٹو زرداری آرہا ہے جو اپنی والدہ کا مشن مکمل کرے گا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025