• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C
Live Election 2018

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نا اہل قرار

شائع July 3, 2018

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر سردار یار محمد رند کو عام انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔

جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نظیر لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے آر او اور ٹربیونل کا انہیں نا اہل قرار دینے کے فیصلے کی توثیق کی۔

قبل ازیں اپیلٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر (آر او) نے یار محمد کے کاغذات نامزدگی کو جعلی ڈگری جمع کرانے اور قتل اور اغوا کی کئی ایف آئی آر میں نامزد ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا۔

تفصیلی خبر کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025