ناقص انتظامات، چڑیا گھر کے جانور بیمار

اپ ڈیٹ 06 جولائ 2018

کراچی کے چڑیا گھر میں جانوروں کیلئے طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کے باعث جانور بیمار پڑنے لگے ہیں۔

چڑیا گھر میں 850 جانور ہیں جو کہ ایک صدی پہلے بنائے گئے پنجروں میں ہی قید ہیں۔

ورلڈ وائلڈ فنڈ فار نیچر کی کراچی میں ماہر حمیرہ عائشہ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے چڑیا گھر میں عملہ بہت کم ہے اس لیے جانوروں کی اچھی دیکھ بھال نہیں ہو پاتی۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ کی غفلت اور برتاؤ کی وجہ سے بے زبان جانوروں کی مشکل میں مزید اضافہ ہوگیا ہے — فوٹو: اے ایف پی

بڑھتی ہوئی گرمی نے بھی جانوروں کی خراب حالت کو مزید متاثر کیا ہے — فوٹو: اے ایف پی

سفید افریقی شیرنی کو جلد کی بیماری لاحق ہے جس سے اس کی کھال پر نشان پڑ گئے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

اس چڑیا گھر میں ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے 850 جانوروں کو علاج کی مناسب سہولیات میسر نہیں ہیں — فوٹو: اے ایف پی

مینجمنٹ کی جانب سے سٹی کونسل کو تیسرے ویٹرنری کی منظوری کیلئے کہا ہے لیکن کونسل عام طور پر سیوریج، سڑکوں اور کچرا ہٹانے پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے — فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے اس چڑیا گھر میں جانوروں کو سو سال بنائے پرانے پنجروں میں رکھا جاتا ہے — فوٹو: اے ایف پی

ورلڈ وائلڈ فنڈ فار نیچر کی کراچی میں ماہر حمیرہ عائشہ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے چڑیا گھر میں عملہ بہت کم ہے اس لیے اس کی اچھی دیکھ بھال نہیں ہو پاتی — فوٹو: اے ایف پی

چڑیا گھر کے چیف منصور احمد قاضی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس دو ویٹرنریز اور تین پیرامیڈکس ہیں، بدقسمتی سے صورتحال کراچی میں ہی نہیں بلکہ اسلام آباد میں بھی ایسی ہے جہاں ہاتھی کے علاج سے متعلق تنقید کی جاتی رہی ہے — فوٹو: اے ایف پی