• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2018

انتخابات 2018: مریم نواز کی جگہ اب کون لے گا؟

شائع July 7, 2018

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اورداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 10 سال کے لیے عوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دیا گیا تھا۔

عدالت کے فیصلے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن)اب قومی اسمبلی کے حلقے این اے-127 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی-173 سے مریم نواز کے متبادل امیدوار کا فیصلہ کرے گی۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لاہور کے صدر پرویز ملک کے صاحبزادے علی پرویز نے بھی اسے حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں ’ٹی وی‘ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا تھا۔

اس لیے یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ممکنہ طور پر اب مریم نواز کی جگہ علی پرویز اس حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں:

انتخابات 2018: مسلم لیگ (ن) کو مریم نواز کے متبادل امیدوار کی تلاش

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025