• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Election 2018

ٹریفک پولیس اہلکار کا سیاسی ترانے پر رقص

شائع July 19, 2018

انتخابات کے آتے ہیں سیاسی کارکنان اپنے قائدین اور جماعتوں سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں، کوئی اپنے چہرے پر تصاویر بنواتا ہے تو کوئی ایسے کپڑے زیب تن کرتا ہے۔

اس طرح کی محبت کا اظہار کراچی میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار کرتا نظر آیا، جو این اے 247 میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے مرکزی الیکشن سیل کے باہر ’رقص‘ کرتے نظر آیا اور جماعت سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025