• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C
Live Election 2018

جیک آباد میں سیاہی غائب، انتخابی عمل شروع نہ ہو سکا

شائع July 25, 2018

جیک آباد کے پولنگ اسٹیشن 251 کے سامان میں سیاہی غائب ہونے کی وجہ سے انتخابی عمل میں تاخیر کا شکار ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک بھر سے شکایاتیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

علاوہ ازیں جیک آباد کے پولنگ اسٹیشن پر سیاہی نہ ہونے کی وجہ سے پولنگ کا عمل شروع نہیں ہو سکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025