• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Election 2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتخابات 2018 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ٹوئٹ میں آرمی چیف نے کہا کہ عوام گھروں سے باہر آئیں اور ووٹ دیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025