قلندر کی نگری میں لعل شہباز کا عرس

اپ ڈیٹ 24 اپريل 2019

دنیا بھر میں مشہور سندھ کے صوفی بزرگ حضرت قلندر لعل شہباز کے 767 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

ضلع جامشورو کے تعلقہ سیہون میں موجود قلندر لعل شہباز کے مزار کو عرس کے موقع پر مختلف رنگوں کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے اور شہر بھر میں سیکیورٹی و صفائی کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔

زائرین کی حفاظت کے لیے 5 ہزار پولیس اور ایک ہزار رینجرز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں سیکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے واک تھرو گیٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔

مزار پر زائرین کے لیے سبیل اور لنگر کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے۔

سخت گرمی کے پیش نظر سیہون شہر کے مختلف مقامات پر پانی اور میڈیکل کیمپ لگائے جا چکے ہیں۔

ایک بزرگ مزار کے اندورنی احاطے میں دعا گو ہیں —فوٹو: اے پی پی

حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کو سجایا گیا
—فوٹو: اے پی پی
حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کو سجایا گیا —فوٹو: اے پی پی
واک تھرو گیٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے—فوٹو: اے پی پی

زائرین کی بڑی تعداد نے تقریبات میں شرکت کی—فوٹو: اے پی پی

عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی—فوٹو: اے پی پی

ایک عقیدت مند دھمال ڈال رہا ہے—فوٹو: اے پی پی

سخت گرمی کے پیش نظر سیہون شہر کے مختلف مقامات پر پانی اور میڈیکل کیمپ لگائے گئے تھے—فوٹو: اے پی پی

مزار کے احاطے میں چراغاں کیا جارہا ہے—فوٹو: اے پی پی

مزار پر زائرین کے لیے سبیل اور لنگر کا خصوصی انتظام بھی موجود ہے—فوٹو: اے پی پی

زائرین کی حفاظت کے لیے 5 ہزار پولیس اور ایک ہزار رینجرز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا—فوٹو: اے پی پی