• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان کے مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع March 19, 2020

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر شاہ زمان نے مزید 8 کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 82 نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ آئندہ دو روز میں عوامی مقامات پر اسپرے کا آغاز کر دیا جائے گا۔

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 389 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025