• KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

سندھ حکومت کا ماہ مارچ کیلئے جلد پینشن ادا کرنے کا فیصلہ

شائع March 23, 2020

سندھ حکومت نے صوبے میں 15 روز کے لاک ڈاؤن کے تناظر میں مارچ کے مہینے کی پینشن جلد دینے کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی محکمہ مالیات 25 مارچ سے تمام ادائیگیاں کرے گا۔

علاوہ ازیں محکمے کی جانب سے جاری ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹ نے تنخواہوں اور پینشنز کے سوا تمام دیگر اخراجات کو کم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ صوبائی حکومت کے اخراجات کو کنٹرول کیا جاسکے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025